Urdu News
Trending

اٹلی میں زالہ باری س سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے ۔

اٹلی میں زالہ باری س سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے ۔

یا اللہ باری ہوئی جس کے نتیجے میں 100 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے ۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شمالی اٹلی ویٹنو کے کے علاقے میں شدید یا لا باری ہوئی ۔ٹین ایس بال کے جتنے سائز میں اولے پڑے، جس سے تقریبا ایک سے زیادہ افراد زخمی ہوئے، جی اس میں میڈیا رپورٹس کے مطابق بڑے اولو نے خصوصا املاک کو شدید نقصان پہنچایا ۔

زالہ باری کے اولے نے بڑی عمارتوں کو نقصان پہنچایا ۔

تیز ہواؤں نے درختوں کو اکھاڑ پھینکا اور بجلی کے پول بھی گر گئے ۔

اس واقعے کے بعد علاقے میں لوگوں نے 500 زیادہ کل وصول ہوئی ۔

ہنگامی صورتحال کا فوری جواب دیتے ہوئے ہنگامی ٹیمیں متاثرہ علاقے میں پہنچے گرے ہوئے درختوں ٹوٹے ہوئے شیشوں کو سڑکوں سے صاف کیا ۔

طبی مہرین زخمی ہوئے افراد کو دیکھ بھال کی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblock Detected

Kindly Ads Blocker Band Karen Aor Hame Support Karen Bhut Shukria!!!!!!