باتھ روم سے پراسرار آوازیں، اہلخانہ نے ٹائلیں توڑ کر دیکھا تو ایسا منظر کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک گھر کے باتھ روم سے خوفناک آوازیں آیا کرتی تھیں،جن کے خوف سے گھر والے اس باتھ روم میں جانے سے ڈرتے تھے۔ بالآخر انہوں نے باتھ روم کی ٹائلوں کے پیچھے سے آنے والی آوازوں کی وجہ جاننے کے لیے کچھ ٹائلیں توڑیں تو ایسی چیز نظر …