نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی کی عظمت و شان
حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ابو محمد ہیں اور حضور کے لقب نواسے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے ہے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے باغ کے پھول ہیں حدیث شریف کے مطابق آخری خلیفہ راشد تھے ابن سعد نے اپنی سند کے ساتھ یہ بات …