حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کا واقعہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کا واقعہحضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں بھوک کی شدت سے کبھی اپنے پیٹ کو زمین سے لگایا کرتا تھا اور کبھی پتھر کو اپنے پیٹ پر باندھ لیا کرتا تھا ایک دن میں رستے میں بیٹھ گیا جہاں سے رسول اللہ صلی اللہ …