شہباز شریف کو کب فارغ کرنا ہے یہ فیصلہ عمران خان کریں گے .

تحریک انصاف پاکستان کے رہنما فواد چوہدری نے کہا اب شہباز شریف کو دباؤ میں لانے کے لیے کوئی مسئلہ نہیں رہا اب یہ ہے کہ انہیں کب فارغ کرنا ہے عمران خان ہی بتائیں گے نجی نشریاتی ادارے کے ساتھ بات کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا ہے تمام سیاسی جماعتوں کو مظاہرہ کرتے ہوئے سیاسی اور ان کو ختم کرنا ہوگا انتخابات کرانا ہوں گے الیکشن کے بغیر مسائل کا حل نہیں ہو سکتا فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف نے تو کہا تھا کہ ہمیں الیکشن میں جانا چاہیے نواز شریف سے اختلافات اپنی جگہ ہے لیکن ان سے بڑے سیاستدان ہمارے ہاں بہت کم ہیں پرویز الہی کا الیکشن ہو جائے گا لیکن اس سے سیاسی استحکام نہیں آئے گا وفاقی حکومت ونٹیلیٹر پر ہے اگلے الیکشن میں کیسے جانا ہے یہ بڑی سیاسی جماعتوں کو فیصلہ کرنا ہوگا
پنجاب کے ضمنی الیکشن میں 20 حلقوں میں سے پی ٹی آئی نے 15 نون لیگ نے چار اور ایک آزاد رکن نے جیت حاصل کی

Leave a Comment

Your email address will not be published.